17 جولائی 2015 - 13:06
ایران،عراق تعلیمی اور سائنسی شعبوں میں تعاون کو وسیع کرنے کے خواہاں

غلامرضا اباذري نے كہا ہے كہ جديد ترين ٹيكنالوجي كے حصول كے لئے اسلامي جمہوريہ ايران عراق كے ساتھ طويل مدتي سائنسي منصوبوں كو مرتب كرنے ميں مدد كرنے كے لئے تيار ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں مقیم ایران کے ثقافتی اتاشی حجت الاسلام 'غلام رضا اباذری' اور عراق کی اسکالرشپ اور ثقافتی تعلقات کے ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر 'ڈاکٹر صلاح الفتواح' نے ایران،عراق سائنسی اور تعلیمی تعلقات کی توسیع پر زور دیا.

غلامرضا اباذري نے كہا ہے كہ جديد ترين ٹيكنالوجي كے حصول كے لئے اسلامي جمہوريہ ايران عراق كے ساتھ طويل مدتي سائنسي منصوبوں كو مرتب كرنے ميں مدد كرنے كے لئے تيار ہے.
انہوں نے عراق كے اسكالرشپ اور ثقافتي تعلقات كے ڈائريكٹوريٹ كو انكے پروگرام ميں ايراني يونيورسٹيوں كي تعداد ميں اضافے كي درخواست كي.
ڈاكٹر صلاح الفتواح نے ايران اور عراق كے درميان مزيد سائنسي اور علمي تعاون كا خير مقدم كيا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲